آپ کہتے ہیں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، کل کسی معاہدے کے بغیر بندہ پکڑ کر امریکا کے حوالے کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

مانیٹر نگ ڈیسک : وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست فوری نمٹانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر ..مزید پڑھیں