بلوچستان و دیگرصوبوں میں محرومی کا بیانیہ بے بنیاد، ملک دشمن لوگ لاپتہ افراد اور وسائل کی کمی کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی ) شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی وزیراعظم یوتھ کونسل اوورسیز ..مزید پڑھیں