صوبے میں پہلے ہی عمران خان کا راج ہے، کسی اور راج کی ضرورت نہیں، ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی نے حکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں، ہم ..مزید پڑھیں