ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا مدد کیلئے تیار ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران شاید تاریخ میں پہلی بار حقیقی آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے، اور امریکا مدد کیلئے تیار ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آزادی مانگ رہا ہے، شاید ایسے جیسے پہلے کبھی نہیں مانگی، امریکہ مدد کیلیے تیار کھڑا ہے
Load/Hide Comments


