پسنی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی
پسنی:مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے ‘ہد گوٹھ’ کے قریب کرولا کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار موقع پر جان بحق جبکہ گاڑی میں سوار بیچکند اور شہناز سکنہ تربت زخمی ہوگئے.زخمیوں کو فی الفور درمان جان اورماڑہ شفٹ کردیا. جان بحق شخص کی شناخت بدو ولد امیت اورماڑہ ہڈ گوٹھ سے ہوئی. کرولا کار کراچی سے تربت جارہی تھی.
Load/Hide Comments


