بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا
کوئٹہ :گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس جمعہ کو طلب کرلیا۔بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنربلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبائی اسمبلی کااجلاس آج 19فروری جمعہ شام 4بجے اسمبلی حال میں طلب کرلیاہے۔
Load/Hide Comments


