تربت، مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا
تربت(نمائندہ انتخاب) دشت کسر کے علاقے چوٹ میں مسلح افراد نے نجی مواصلاتی کمپنی (زونگ) کے ٹاور کو فائرنگ کرکے اڑا دیا اور ٹاور کے کیمپس میں گھس کر وہاں پر موجود سسٹم پر اندھا دھند فائرنگ کی اور مواصلاتی آلات اوردیگر سامان کو نذرآتش کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کا معائنہ کیا اور شواہد اکھٹے
Load/Hide Comments


