اسپین نے چین کے کرونا ٹیسٹنگ کٹس غیر تسلی بخش قرار دیکر واپس کر دیے۔
اسپین نے چینی کمپنی سے لئے گئے کٹس اس وقت واپس کر دیے جب اُنہیں اس بات کا علم ہواکہ یہ کٹس اعلی معیار کے نہیں ہے، اسپین کے حکام نے کہا ہے کہ جس کمپنی سے یہ کٹس خریدے گئے ہیں وہ چین کی طرف سے آفیشل لسٹ میں نہیں تھی۔یاد رہے کہ اسپین میں کرونا وائرس بہت بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے جس کے بعد اسپین حکام کوشش کر رہی ہے کہ وہ اپنے ڈاکٹرز کو طبی سامان مہیا کریں۔
Load/Hide Comments