لاپتہ افراد سے اظہار یکجہتی، مسنگ پرسنز کا معاملہ ریاست کے ماتھے پر بدنماداغ ہے، سینیٹر کبیر محمدشہی
اسلام آباد(انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے رہنماء سینیٹر کبیر محمد شہی نے کہاکہ لواحقین ہزاروں کلومیٹر کی مسافت طے کر کے یہاں پہنچے ہیں،یہاں ریاسی اداروں کے سامنے لواحقین سوال بن کر بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئین پاکستان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے،اس ملک کی خطر انکو قانون کے کٹہرے میں لاکر ٹرائل کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کا معاملہ ریاست کے ماتھے پر بد نما داغ ہے۔
Load/Hide Comments


