لورالائی کے سول ہسپتال سے ایک شخص کی لاش بر آمد
لورالائی : لورالائی کے سول ہسپتال سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو لو رالائی کے سول ہسپتال سے نیا ز محمد نامی شخص کی لاش بر آمد جبکہ دو سرے واقعہ میں گذشتہ روز دوران سفر میختر کے علاقے میں کوچ میں دوران سفر ایک نامعلوم شخص وفات کر گیا تھا جس کے پاس کوئی شناختی دستاویز نہیں تھے جسکو لورالائی سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم اسکی شنا خت نہ ہو سکی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


