پنجگور، 2لاپتہ افراد بازیا ہو کر گھر پہنچ گئے
پنجگور، پنجگور کے سب تحصیل گچک میں دوسال سے لاپتہ برکت ولد محمد ھاشم اورحنیف ولد عبداللہ بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے دونوں بازیاب ہونے والے افراد کے قریبی حلقوں نے ان کے بازیاب ہونے کی تصدیق کردی۔
Load/Hide Comments