نوکنڈی میں ایران سے آنے والی تبلیغی جماعت کے 7 افراد کی اسکریننگ ٹیسٹ کلیئر قرار
نوکنڈی،نوکنڈی میں ایران سے آنے والی ایک تبلیغی جماعت کے سات افراد میں کورونا وائرس کی اسکریننگ کی گئی ٹیسٹ کلیئر آگئے تفصیلات کے مطابق تفتان امیگریشن سے بائیس دسمبر کو سات ایرانی افراد پر مشتمل تبلیغی جماعت داخل ہوا تھا اور گزشتہ دو ہفتوں سے نوکنڈی میں دعوت تبلیغ کا کام کررہے ہیں کلی غریب آباد میں واقع مسجد میں تحصیلدار نے محکمہ صحت کے اہلکار عبدالقدوس کے ہمراہ انکی اسکریننگ کی گئی جن کی ٹیسٹ کلئیر آگئے تاہم کورونا وائرس سے ممکنہ حفاظتی اقدامات کے تحت انہیں مسجد میں قرنطینہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments