رکھنی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
کوئٹہ(این این آئی)ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تفصیلات کے مطابق پیر کو بارکھان کے علاقے رکھنی میں زندان کے مقام پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا
Load/Hide Comments


