کراچی، وارداتوں میں ملوث جعلی میجر ساتھی سمیت گرفتار
کراچی:کراچی میں حیدری پولیس نے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی میجر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم اغوا برائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے۔ ملزم پولیس کو 8 مقدمات میں مطلوب تھا،ملزمان سے اسلحہ، گولیاں، حساس ادارے کا جعلی کارڈ اور دیگر جعلی دستاویزات برآمد کرلئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم فخر عباس اغوا برائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے،
Load/Hide Comments


