شریف فیملی کو سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کا لائسنس جاری
لاہور:شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین میٹرز کی تنصیب کی جائیگی، میٹرز کی تنصیب پر شریف فیملی اضافی بجلی لیسکو کو فروخت کر سکے گی۔
Load/Hide Comments


