صدیقہ اور غوث آباد تبلیغی مرکز بھی بند کر دیا گیا

کوئٹہ، راؤنڈ سمیت ملک بھر میں تبلیغی مراکز بند کرنے کے بعد کوئٹہ صدیقہ مرکز کو بھی بند کر دیا گیا ہے اور غوث آباد میں واقعہ تبلیغی مرکز کو بھی بند کر دیا گیا ہے تمام جماعتوں کی مساجد میں تشکیل کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں