ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردا ر ہوگئیں

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹ کی جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردا ر ہوگئیں آج ریٹائر ہونے کا امکان، بی اے پی ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹ کی جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردا ر ہوگئی ہیں یہ فیصلہ انہوں نے پارٹی قیادت اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں