امریکی ٹی وی پروڈیوسر کورونا سے ہلاک
نیو یارک، امریکی انفوٹینمنٹ چینل سی بی ایس کے نیوز چینل کی خاتون پروڈیوسر اور ٹیلنٹ ڈائریکٹر54سالہ ماریہ مرسیڈر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث چل بسیں ماریہ مرسیڈر جس وقت کورونا کا شکار ہوئیں اس وقت وہ پہلے سے صحت ہی چھٹیوں پر وہ نامعلوم صحت کے مسائل کا شکار تھیں ماریہ مرسیڈر طویل عرصے تک سی بی ایس نیوز میں پروڈیوسر کی ذمہ داریاں نبھاتی رہیں اس کے بعد انہیں ٹیلنٹ ڈائریکٹر پر ترقی دیدی گئی
Load/Hide Comments