بلوچ کلچر ڈے،اپنی ثقافت کا تحفظ کرنے والے اپنی تاریخ کو زندھ رکھتے ہیں، آصف زر داری

اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری نے ثقافت کا دن منانے پر بلوچ عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اپنی ثقافت کا تحفظ کرنے والے اپنی تاریخ کو زندھ رکھتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے قوموں کی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے لوک ورثہ بنایا، ملک میں آباد تمام قوموں کو اپنی ثقافت اور زبان کی حفاظت کرنا ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں