کوئٹہ کراچی قومی شاہراں کو لک پاس کے مقام پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا بلاک کردیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ کراچی قومی شاہراں کو لک پاس کے مقام پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا بلاک کردیا کوئٹہ،احتجاج موٹر وے پولیس کیخلاف کیا جارہا ہے کوئٹہ،احتجاج سے دو اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں