چاغی، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی، پبلک ٹرانسپورٹ جاری

چاغی: سراچہ مالکان نے چاغی ٹو دالبندین براستہ امین آباد کرایہ میں اضافہ سراچہ مالکان کے من مانی چاغی کے عوام سخت پریشان تفصیلات کے مطابق چاغی میں کرونا وائرس پیش نظر سراچہ مالکان نے لاک ڈاون کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے سراچہ مالکان نے چاغی ٹو دالبندین براستہ امین آباد فی آدمی کرایہ 500 وصول کر رہے ہے چاغی ٹو دالبندین برآستہ امین آباد آدھا کلو میٹر کے سفر پر 500 روپے وصول کرنا چاغی کے عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے سراچہ مالکان نے غریب عوام کا سفر مزید مہنگا کر دیا ہے۔ عام سراچہ کے کرایوں میں 150 روپے سے بڑھا کر 500روپے لیں رہیں ہے سراچہ مالکان عوام کو کہہ رہے کہ دفعہ 144 کے نافذ ہونے کے بعد ہم آپ لوگوں اور مسافروں کو غیر قانونی طور اٹھا رہے ہے سراچہ مالکان کا رویہ چاغی عوام کے ساتھ درست نہیں ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی چاغی اسسٹنٹ کمشنر چاغی انجینئر عائشہ زہری سے اپیل کی ہے کہ چاغی سراچہ مالکان کے اس رویہ کا نوٹس لیں

اپنا تبصرہ بھیجیں