دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا
دبئی:دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی مال میں فیشن ہاؤس لائس ووائٹن کی جانب سے 8مارچ تک جاری نمائش میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سویلو (sewelo) نامی ہیرا فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


