نیشنل پارٹی نے بانی رہنماء کی رحلت پر تین دن کے سوگ کا اعلان کر دیا
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیے میں پارٹی کے بانی رہنماء عبدالغفار ہوت کی رحلت کو قومی نقصان قرار دیتے ہوئے تین دن کے سوگ کا اعلان کر دیا۔تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایت کیجاتی ہے کہ عبدالغفار ہوت کی طویل سیاسی و قومی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے خصوصی پروگرامز اور ریفرنسز کا انعقاد کریں۔
Load/Hide Comments


