سینیٹ انتخابات کے حوالے سے رپورت پارٹی سربراہ کو پیش کر دی ہے، جلد عوام کو حقائق سے آگاہ کریں گے، پرنس آغا موسیٰ جان بلوچ
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسیٰ جان بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کمیٹی نے تین روز کے اندر اندر پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کو رپورٹ دی ہے، چونکہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی وجہ سے وہ مصروف رہے ہیں جلد عوام کے سامنے رپورٹ لائینگے، تاکہ عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جا سکیں۔
Load/Hide Comments


