گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار افراد نے ویکسین لگوائی، اسد عمر
اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار ویکسین لگوائی گئیں، ویکسینیشن میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زائد شرح تھی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 41 ہزار میں سے 28 ہزار 424 ویکسین بزرگ شہریوں نے لگوائی، ہر ایک کو جو 70 سے زیادہ ہے ویکسین کے لئے اندارج کروائے۔
Load/Hide Comments


