پیپلز پارٹی نے استعفوں کے معاملے پر انکار کیا نہ کرے گی، نفیسہ شاہ
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفوں کے معاملے پر انکار کیا نہ کریگی،آصف علی زرداری کی بات کو بڑھا چڑھاکر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ زرداری صاحب کبھی باہر نہیں گئے،میاں صاحب باہر چلے گئے، شاہد خاقان عباسی بھی باہر چلے گئے اور حمزہ شہباز کی ضمانت ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


