کوہلو میں سرچ آپریشن، اسلحہ و بارود برآمد

کوہلو :بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز نے سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں