مطالبات کے حق میں ہمارا احتجاج جاری رہے گا،گلو بل پا رٹنر شپ
کوئٹہ؛ گلو بل پا رٹنر شپ ایجو کیشن کی اساتذہ کی علا متی بھو ک ہڑتا لی کیمپ جمعہ کے روز بھی جا ری رہی جس میں شریک خواتین اساتذہ کا کہنا تھا کہ کنٹریکٹ میں ایک سال کا اضافہ کی بجا ئے حکومت وعدے کے مطابق انہیں مستقل کرے،انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے حق کیلئے طویل جدو جہد کی ہے اور مستقلی کے مطا لبے کے حق میں ہما رے احتجاج میں شدت بر قرار ہے جو مستقلی تک جا ری رہے گی۔
Load/Hide Comments


