میکسیکو، طیارہ حادثے میں 6افراد ہلاک
میکسیکوسٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، طیارہ ہیموسیلو سے ٹسکون جارہا تھا تاہم ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جب کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


