پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہو گئی

اسلام آباد:پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 10 کرو ڑ ہو گئی اور ملک میں موبائل فون استعمال کرنے اور براڈ بینڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو پی ٹی اے کی طرف سے فراہم.کئے جانے والا دوستانہ ماحول کا نتیجہ ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں موبائل.فون اور انٹرنیٹ استعمال.کرنے والوں کی تعداد 10 کروڑ یعنی 100 ملین سبسکرائیبر سے تجاوز کرگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں