چین نے خلائی ماحول کے سروے کیلئے نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

بیجنگ : چین نے خلائی ماحول کے سروے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا ہے۔چین کے صوبے شانسی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ سینٹر سیایک نیا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ہے۔اس سیٹلائٹ کو خلائی ماحول کے سروے اور متعلقہ ٹیکنالوجیز پر تجربات کرنے کے لیے کیا جائے گا۔واضح رہے کہ شیعان 6 سیریز کے اس سیارے کو لانگ مارچ 4۔ بی کیریئر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں