حب, فٹبال میچ کے دوران دھماکہ 12 افراد زخمی

حب(انتخاب نیوز) الہ آباد فٹبال گرائونڈ میں شہداء پولیس فٹبال میچ کے فائنل میچ کے دوران دھماکہ 12 سے زائد ا
فراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کے بعد سیکورٹی اداروں اور پولیس نے گرائونڈ کو محاصرے میں لیا دھامکہ ریمونٹ کنٹرول ڈوائس سے کیا گیا نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے پولیس زارئع

اپنا تبصرہ بھیجیں