شہباز شریف جیل سے رہا

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف رات گئے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردئیے گئے۔ ان کی رہائی لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت کی منظوری کے بعد عمل میں آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں