معدنیات پر عائد فیس،رینٹ اور رائلٹی کی مد میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن معطل
کوئٹہ :محکمہ معدنیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبے کی مختلف معدنیات پر عائد فیس،رینٹ اور رائلٹی کی مد میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن بتاریخ 3 مارچ 2020 فوری طور پر معطل کر تے ہوۓ اس پر 30جون 2020 تک عملدرآمد روک دیا گیا ہے یہ اقدام کورناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیۓ کیۓ جانے والے لاک ڈاؤن سے معدنی پیداوار میں ہونے والی کمی کے باعث اٹھایا گیا ہے
Load/Hide Comments