زہری میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
خضدار: تحصیل زہری میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئےنعشوں کو سول ہسپتال زہری منتقل کر دیا گیا، مقتولین کی شناخت پیر محمد اور شاہ ولی کے ناموں سے ہوئی ۔ علاقے کو گہرے میں لیکر ملزمان کی تفتیش شروع کر دی گئی
Load/Hide Comments