بلوچستان میں سہولیات کا فقدان حکمران پھربھی ترقی کے دعوے کرتے ہیں،سردار اختر مینگل
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے بلوچستان میں پینے کا پانی نہیں،سڑکیں موت کی آماہ جگاہ،بچے تعلیم سے محروم امن وامان کیلئے 48ارب اور صحت کی 38ارب روپے پھر بھی کہاجاتاہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آکسیجن کے فقدان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ سرداراخترجان مینگل نے کہاکہ سہولیات کی فقدان اور حکمران پھر بھی کہتے ہیں کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں پینے کے لئے پانی نہیں سڑکیں موت کے آمجگاہ بنی ہیں جہاں % بچے تعلیم سے محروم ہیں جہاں پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 48ارب سالانہ اور صحت کیلئے 38ارب ہے۔
Load/Hide Comments


