اسرائیل، راکٹ انجن تجربے کے دوران پھٹ گیا،
تل ابیب:اسرائیل کے وسطی علاقے میں ایک پراسراردھماکے سے متعلق ایک نئی اطلاع سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ اسرائیل کے میزائل پروگرام سے وابستہ ایک خفیہ فوجی اڈے پر نئے راکٹ انجن کا ٹیسٹ کیا جارہا تھا اور اس دوران میں اس انجن کے پھٹنے سے دھماکا ہوا تھا
Load/Hide Comments


