آکسیجن کی کمی،سرکاری، نجی اسپتالوں میں آپریشن پر پابندی کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے سرکاری، نجی اسپتالوں میں آپریشن پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہاکہ سندھ میں آکسیجن کی کمی کے باعث سرکاری، نجی اسپتالوں میں آپریشن پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ایمرجنسی کی حالت میں سرجری کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں