پنجگور:کوروناوائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ مزید پانچ نئے کیسز سامنے آگئے

پنجگور : پنجگور میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ میں اصافہ مزید پانچ نئے کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پنجگور میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافہ ہورہا ہے محکمہ صحت کے مطابق ٹیسٹ کے دوران مزید پانچ افراد میں کورنا مثبت آئے ہیں متاثرہ افراد گھروں میں قرنطینہ ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں