گندم خریدارای کا معاملہ،عمران خان کو رپورٹ پیش کردی گئی
اسلام آباد: گندم خریدارای کا معاملہ،وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصدزیادہ گندم خرید لی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے اب تک چاروں حکومتوں اور پاسکو نے 48 فیصد گندم خرید لی، رپورٹ میں کہا گیا ہے پنجاب نے68،سندھ نے 37۔۔بلوچستان نے 3 اور پاسکو 45 فیصد گندم خریدی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کے پی نے تاحال گند م نہیں خریدی، رپورٹ میں کہا گیا ہے گزشتہ سال 32 فیصد گندم خریدی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


