ڈیفنس میں برطانیہ پلٹ لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں اہم انکشاف

لاہور:ڈیفنس میں برطانیہ پلٹ لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں اہم انکشاف ہوا ہے۔ مقتولہ نے قتل سے 15 روز قبل پولیس سے اپنی جان کا تحفظ مانگا تھا۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ ڈیفنس بی میں مائرہ نے اپنی درخواست میں اپنی جان کو لا حق خطرے بارے آگاہ کرتے ہوئے تحفظ مانگا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں