وزیراعلی بلوچستان کوروناوائرس پرقائم پارلیمانی کمیٹی کا نوٹی فکیشن واپس لیں، رضا ربانی
کوئٹہ: سابق چیئر مین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان کوروناوائرس پرقائم پارلیمانی کمیٹی کا نوٹی فکیشن واپس لیں پارلیمانی کمیٹی کاکنوینر چیف سیکریٹری بلوچستان کو لگایا گیا ہے پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی ایک ایسا شخص نہیں کر سکتا جو ایوان کا رکن نہ ہو پارلیمانی کمیٹی میں 7 صوبائی وزرا رت کے لحاظ سے چیف سیکریٹری سے بالا ہیں۔
Load/Hide Comments