گوادر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عام عوام کا احتجاج

گوادر(انتخاب نیوز)گوادر، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عام عوام اور خواتین کا انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کرتے ہوئے شہر کے کئی مرکزی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند کر دیں، چین پاکستان اکنامک راہداری کے مرکز گوادر میں طویل بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف عام عوام اور خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کرکے روڈ بلاک کر دیئے جبکہ مطالبات کے حق میں نعرے لگائے، گوادر میں اس سے پہلے بھی عوام کی طرف سے پانی اوربجلی کیلئے احتجاج کیا گیا ہے مگر سی پیک مرکزی شہر گوادر میں یہ دیرینہ مسئلہ اب بھی حل نہیں ہوا ہے جس سے عوام مشکلات سے دوچار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں