پاکستان اور چین مشترکہ طور پرمیٹریل ٹیکنالوجی پر ریسرچ کا اعلان
بیجنگ:پاکستان اور چین مشترکہ طور پرمیٹریل ٹیکنالوجی پر ریسرچ کر یں گے،منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں پاکستانی یونیورسٹیوں میں اساتذہ، طلبا اور تکنیکی عملے کو میٹریل ریسرچ بارے رہنمائی فراہم کی جائے گی۔گوادر پرو کے مطابق یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بیجنگ(یو ایس ٹی بی) نے سی پیک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف میٹریل ٹیکنالوجی کو سی پیک انفراسٹرکچر پراجیکٹ کے لئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تربیت کی تجویز پیش کی ہے
Load/Hide Comments


