وڈھ،فائرنگ سے ہندو تاجر قتل
خضدار (نمائندہ خصوصی) وڈھ فائرنگ سے ہندوتاجر ہلاک تفصیلات کے مطابق بازار ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اشوک کمار نامی ہندو تاجر شدید زخمی ہوا جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


