نیب زدہ ہوں نیب زادہ نہیں،یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد(انتخاب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مجھے بطور وزیراعظم پاکستان نااہل کیا گیا تھا۔سینیٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ میں صدر پاکستان کو سوئس مجسٹریٹ کیحوالے کردوں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں این آر او کا بینیفشری نہیں ہوں۔سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں۔
Load/Hide Comments


