سہراب گوٹھ، کسٹم انٹلیجنس کی کارروائی، کروڑوں مالیت کے قالین برآمد

سہراب گوٹھ(انتخاب نیوز)سہراب گوٹھ کے علاقے ال آصف اپارٹمنٹس کے پیچھے میں کسٹم انٹلیجنس اور پولیس کی کامیاب کارروائی کر کے کوئٹہ سے اسمنگل شدہ نان کسٹم پیڈ 10کروڑ مالیت کے امپورٹڈ قالین برآمد کر لئے، کسٹم اور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قالین اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، برآمدہ قالین تین ٹرکوں میں لوڈ کرکے کسٹم حکام کے حوالے کر دیئے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں