شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس مل گیا
وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو 2 روز بعد ہی نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس سونپ دیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو بطور وزیرمملکت نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دیا ،جبکہ کابینہ ڈویژن نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اس سے قبل وزیراعظم نے 8 اپریل کو شہریار آفریدی سے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لیا تھا ۔
Load/Hide Comments