ضلع پشین میں دیسی ساختہ بم برآمد کر لیا گیا
پشین:بلوچستان کے ضلع پشین میں دیسی ساختہ بم برآمدکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روز پشین میں موٹرسائیکل میں نصب دیسی ساختہ بم برآمدکرکے ناکارہ بناد یاگیا،موٹرسائیکل پشین بازار میں کھڑی تھی خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔
Load/Hide Comments


