سوراب، انجیرہ کے مقام پر آئل ٹینکرز میں تصادم: 2 افراد جاں بحق
سوراب:قومی شاہراہ انجیرہ کے مقام پر آئل ٹینکرسڑک کنارے دوسرے آئل ٹینکرسے ٹکراگئی تفصیلات کے مطابق سوراب حادثے کی وجہ سے دوٹینکروں میں آگ بڑک اٹھی آگ کی وجہ ایک ٹینکرکے ڈرائیوررراورکلینر جل کرجاں بحق ہوگئے آگ کے سبب دونوں گاڑیاں جل کرخاکسترہوگئے،ہزاروں لیٹرتیل بھی جل کرضائع ہوگیا دونوں گاڑیاں کراچی سے کوئٹہ جارہے تھے۔
Load/Hide Comments